وقت آگیا ہے کہ ایشیاء کے عوام اپنی تقدیر بدلنے کیلئے اٹھ کھڑے ہوں،ترقی کیلئے مل کر جدوجہد کریں،چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کا چین کے 68 ویں قومی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب
پیر 25 ستمبر 2017 23:22
(جاری ہے)
دونوں کے مابین تعلقات اور باہمی تعاون مختلف شعبوں میں وسعت اختیار کر گیا ہے اور تجارت کافی مثبت سمت میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیاء کی خوشحالی کیلئے آج پاکستان اور چائنا اکھٹے ہیں اور خطے کی مجموعی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔
اس موقع پر چین کے سفیر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان اور چین دوستی کی ایک بہترین مثال ہیں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کاوشوں کو سراہتا ہے اور بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے انہوں نے دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر زور بھی دیا۔مزید اہم خبریں
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.