وفاقی حکومت نے فیملی کورٹ ایکٹ 1964ء میں نئی ترمیم شامل کر دی

پیر 25 ستمبر 2017 23:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) وفاقی حکومت نے فیملی کورٹ ایکٹ 1964ء میں نئی ترمیم شامل کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ ترمیم ہاگو کنونشن برائے سول اسپیکٹس آف انٹرنیشنل چائلڈ ابڈکشن 1980ء کے تحت بچوں کی واپسی کے حوالہ سے امور سے متعلقہ ہے۔