نواز شریف کی پاکستان واپسی کسی ضمانت کے بغیر ممکن نہ تھی: افتخار احمد

muhammad ali محمد علی پیر 25 ستمبر 2017 22:45

نواز شریف کی پاکستان واپسی کسی ضمانت کے بغیر ممکن نہ تھی: افتخار احمد
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25ستمبر2017ء) افتخار احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کسی ضمانت کے بغیر ممکن نہ تھی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار افتخار احمد نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی سے بظاہر یوں لگتا ہے کہ انہیں کوئی ضمانت دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں نیب کا کردار کبھی اچھا نہیں رہا۔ اب اگر نواز شریف پاکستان واپس آ رہے ہیں تو اس سے بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ وہ کوئی ڈیل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے افتخار احمد نے مزید کیا کہا ہے، ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :