کوئٹہ ،عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 8 اکتوبر کو طلب کر لیا

پیر 25 ستمبر 2017 22:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس اتوار 8 اکتوبر کو طلب کیا ہے جس میں مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کے دورہ کوئٹہ اور دیگر تنظیمی امور سے متعلق غوروغوض کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :