نواز شریف خود چاہیں گے کہ انہیں گرفتار کیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن سکیں: اعتزاز احسن

muhammad ali محمد علی پیر 25 ستمبر 2017 22:08

نواز شریف خود چاہیں گے کہ انہیں گرفتار کیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25ستمبر2017ء) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود چاہیں گے کہ انہیں گرفتار کیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن سکیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی پاکستان واپسی اور ان کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف خود چاہیں گے کہ انہیں گرفتار کیا جائے۔ گرفتاری سے نواز شریف سیاسی فائدہ حاصل کریں گے۔ نواز شریف چاہیں گے کہ انہیں کچھ عرصہ جیل بھیجا جائے اور وہ جیل جا کر تکلیف میں نہیں بلکہ آرام میں ہوں گے۔ اعتزاز حسن نے مزید کیا کہا ہے، ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :