کراچی،جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا اجتماع ارکان کل نور حق میں ہو گا

پیر 25 ستمبر 2017 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2017ء) جماعت اسلامی حلقہء خواتین کراچی کا اجتماع ارکان 26ستمبر بروز منگل صبح 11بجے ادارہ نور حق میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

پروگرام میں فلسفہ ٴ شہادت کانفرنس پر درس ِ قرآن ،سالانہ رپورٹ اور احتساب سیشن بھی ہو گا ۔ناظمہ کراچی فر حانہ اورنگزیب نے ارکان کو بروقت اور کُل وقتی شر کت کی تاکید کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :