امریکی صدر نے شمالی کوریا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے ،وزیر خارجہ شمالی کوریا

پیر 25 ستمبر 2017 22:41

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے ،وزیر خارجہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء)شمالی کوریاکے وزیر خارجہ ریویونگ ہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے، نیو یارک میں مقامی ہوٹل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر شمالی کوریا کی قیادت کو جھکانا چاہتا ہے، امریکی صدر کا خیال ہے کہ شمالی کوریا کی قیادت امریکہ کے سامنے زیادہ دیر تک ٹک نہیں پائیگی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا نے امریکی بمباروں پر جوابی حملوں کا حکم دے دیا ہے