وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ کی ملاقات ،قومی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پیر 25 ستمبر 2017 22:28

وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ کی ملاقات ،قومی سلامتی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :