ْ سیالکوٹ پولیس کی کاروائی ،ناجائز اسلحہ ، منشیات اور شراب برآمد کرکے 6افراد کو گرفتار کرلیا

پیر 25 ستمبر 2017 22:22

ْ سیالکوٹ پولیس کی کاروائی ،ناجائز اسلحہ ، منشیات اور شراب برآمد کرکے ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) ناجائز اسلحہ ، منشیات اور شراب برآمد کرکے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ رائے پور سے دانش پستول، تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ سغری پور سے ناصر سی135گرام چرس، تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹ موکھل سے افضال سی110گرام چرس، تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ منڈہیر خورد سے سجاد سی5لٹر شراب، تھانہ قلعہ کاوالہ کے علاقہ سے نثار احمد سے پستول اور پرویز سے ایک پستول برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :