آل کراچی رانا رشید مرحوم یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں خیبرمسلم،شاہد میموریل اورکیماڑی محمڈن کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
پیر 25 ستمبر 2017 21:38
(جاری ہے)
ناکام سائیڈ کو گول سلمان نے اسکور کیا۔دوسرے پری کوارٹر فائنل میں شاہد میموریل نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلوچ یوتھ گارڈن کو 3-2سے قابو کرکے کوارٹر فائنل میں سیٹ کنفرم کرائی۔
شاہد میموریل کی طرف سے یاسر نے دو اور آصف نے ایک گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو فائنل ایٹ میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بلوچ یوتھ گارڈن کی جانب سے یوسف اور فیض نے ایک ایک گول بنائے۔تیسرے پری کوارٹر فائنل میں کیماڑی محمڈن نے باآسانی مدینہ شہباز کو3-1 سے ہراکر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔کیماڑی محمڈن کی جانب سے حبیب نے دو اور دانش نے ایک گول بناکر اپنی ٹیم کو فائنل ایٹ میں جگہ پکی کرائی، ناکام سائیڈ کا واحد گول کاکا نے اسکور کیا۔میچ کے ریفری آصف شیخ، انور ،کریم دل مراد اسٹنٹ ریفریز صادق شاہ، شاہد بلوچ، تنویر ، میچ کمشنر اقبال مہناس،آصف اورمیڈیا کوارڈنیٹر محمد سلیم سماء تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.