معروف صحافی مطیع اللہ جان پر حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 25 ستمبر 2017 19:57

معروف صحافی مطیع اللہ جان پر حملہ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25ستمبر2017ء) معروف صحافی مطیع اللہ جان پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے وابستہ معروف صحافی مطیع اللہ پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

مطیع اللہ جان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں وہ محفوظ رہے لیکن ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ واضح رہے کہ مطیع اللہ جان پر گزشتہ روز بھی نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :