میاں نواز شریف کل اہم پریس کانفرنس کرینگے ،سیاسی صورتحال سمیت پارٹی حکمت عملی سے آگاہ کرینگے

پیر 25 ستمبر 2017 20:31

میاں نواز شریف کل اہم پریس کانفرنس کرینگے ،سیاسی صورتحال سمیت پارٹی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2017ء) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کل اہم پریس کانفرنس کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں نوازشریف کل بروز منگل دن1بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے،جس میں وہ موجودہ سیاسی صورتحال سمیت پارٹی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔

(جاری ہے)

نوازشریف نیب مقدمات سے متعلق اپنے مؤقف سے بھی آگاہ کریں گی۔

متعلقہ عنوان :