تحریک انصاف کے علی اصغر خان جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

پیر 25 ستمبر 2017 20:31

ایبٹ آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی اصغر خان 28 ستمبر بروز جمعرات کو پریس کلب ایبٹ آباد میں پارٹی کے دیگر رہنمائوں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس کا فیصلہ پی ٹی آئی کے گذشتہ رور ہونے والے اجلاس کے دوران کیا گیا۔