حمائمہ ملک کورنبیرکپورکیساتھ ماہرہ خان کی سگریٹ نوشی کرنے کی حمایت مہنگی پڑ گئی

تم نے عمران ہاشمی کوبوسہ دیا لیکن ہمیں کیوں نہیں دیا؟ کیونکہ ہم اداکار یامشہورومعروف شخصیت نہیں ہیں،حمائمہ ملک کے جواب میں پرستارکاٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 25 ستمبر 2017 19:19

حمائمہ ملک کورنبیرکپورکیساتھ ماہرہ خان کی سگریٹ نوشی کرنے کی حمایت ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25ستمبر2017ء ) : اداکارہ حمائمہ ملک کوماہرہ خان کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا،حمائمہ نے کہا کہ ایک مشہورشخصیت یا اداکار پر تنقید کی حد ہوتی کہ وہ یہ نہیں کرسکتا، وہ نہیں کرسکتا، کیونکہ وہ ایک مشہورومعروف شخصیت ہے۔ اداکارہ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیاپراپنے ٹویٹ میں کہا کہ آپ کوتنقید کی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

کہ تم اب ڈیٹ نہیں مارسکتے، سگریٹ نہیں پی سکتے، باہر گھومنے نہیں جاسکتے،تم یہ نہیں پہن سکتے کیونکہ تم ایک مشہورومعروف شخصیت ہواس لیے؟ واہ حد ہے یار۔

حمائمہ ملک کاجواب دیتے ہوئے ایک پرستارمحمد حسنین علوی نے ٹویٹ کیا کہ تم نے عمران ہاشمی کوبوسہ دیا لیکن ہمیں کیوں نہیں دیا؟ کیونکہ ہم اداکار یامشہورومعروف شخصیت نہیں ہیں۔
حمائمہ ملک کورنبیرکپورکیساتھ ماہرہ خان کی سگریٹ نوشی کرنے کی حمایت ..

متعلقہ عنوان :