آئی جی سندھ نے گھوٹکی میں تین افراد کے مبینہ اغواء کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

پیر 25 ستمبر 2017 19:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) گھوٹکی میں تین افراد کے مبینہ اغواء کے حوالے سے اخبارات میں شائع ہونیوالی خبر پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے وقوعے کی مکمل تفصیلات اور اس تناظر میں اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایس ایس پی گھوٹکی کو ہدایات جاری کیں کہ مغویان کی بازیابی کے سلسلے میں تمام تر پولیس اقدامات کو ممکن بنایا جائے اور اس ضمن میں پولیس کی خصوصی ٹیموں کو

متعلقہ عنوان :