لاہور کے لیاقت آباد کے علاقے میں 6 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی

muhammad ali محمد علی پیر 25 ستمبر 2017 19:01

لاہور کے لیاقت آباد کے علاقے میں 6 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25ستمبر2017ء ) لاہور کے لیاقت آباد کے علاقے میں 6 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

لیاقت آباد کے علاقے میں 6 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔ ملزم نے بچی کو قبرستان میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مقامی افراد نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس نے اس حوالے سے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :