نواز شریف (کل) ایک بجے پنجاب ہائوس میں پریس کانفرنس کریں گے

پیر 25 ستمبر 2017 18:23

نواز شریف (کل) ایک بجے پنجاب ہائوس میں پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف (کل) ایک بجے پنجاب ہائوس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔تفصیلات کے مطابق قائد پاکستان مسلم لیگ (ن)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف(آج) بروز منگل 26 ستمبر 2017 دن ایک بجے دوپہر پنجاب ہائو س اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :