لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کے لیے پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کردی‘ سنگل بنچ کا فیصلہ برقرار
میاں محمد ندیم پیر 25 ستمبر 2017 17:23
(جاری ہے)
فاضل بینچ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد رپورٹ پبلک نہ کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کردی تاہم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت 2 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔
واضح رہے کہ پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر بننے والے کمیشن سے متعلق جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ منظرعام پر لانے کے لیے درخواست دائر کی تھی جب کہ حکومت پنجاب نے رپورٹ پبلک کرنے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.