نوازشریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان ملاقات ،ْ گلے شکوے دور ،ْ سابق وزیر داخلہ کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

چودھری نثار نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کی خیریت بھی دریافت کی ،ْ نوازشریف سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی ملاقات وطن واپسی پر سابق وزیر اعظم کی اہم رہنمائوں اور قانونی ماہرین سے ملاقاتیں ،ْ سابق وزیر اعظم (آج)احتساب عدالت میں پیش ہونگے

پیر 25 ستمبر 2017 17:24

نوازشریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان ملاقات ،ْ گلے شکوے دور ،ْ ..