خطے میں جوہری پھیلائو ،روائتی بحری قوت میں اضافے کے پیش نظر مسلسل چوکنا رہنے کی ضرورت ہے‘ صدر مملکت ممنون حسین

خطے کا روشن ،خوشحال مستقبل سی پیک سے منسلک ،اسکو لاحق خدشات ،خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے تحفظ کیلئے بھی خاطر خواہ اقدامات کئے جائیں سی پیک کی فعالی محض ایک بندرگاہ کے وجود میں آنے اور مختلف خطوں کو ایک شاہراہ کے ذریعے باہم ملانے کا کام ہی نہیں کرے گی بلکہ بری اور بحری دونوں شعبوں میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کا ذریعہ بنے گی قوم ،مسلح افواج اور خاص طور پر پاک بحریہ قومی سلامتی کو لاحق ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی بخوبی صلاحیت رکھتی ہے پاکستان نیول وار کالج میں میری ٹائم سکیورٹی کی پہلی ’’ محفوظ سمندر ، خوشحال پاکستان کے موضوع پر ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب

پیر 25 ستمبر 2017 17:24

خطے میں جوہری پھیلائو ،روائتی بحری قوت میں اضافے کے پیش نظر مسلسل چوکنا ..