کہاتھا نہ شیر آئے گا ‘شیر آئے گا اور سارا پاکستان دیکھے گا ‘ مریم اورنگزیب

سابق وزیراعظم اور شریف خاندان نے اپنے خلاف مقدمے میں قانون کی پاسداری کی نئی مثال قائم کی عمران خان نے چار سال میں اداروں کو کمزور کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، سپریم کورٹ میں کرپشن کے نعرے لگانے والا خود عدالتوں سے مفرور ہے پارٹی فنڈنگ کے لئے جوا کھیلتے ہیں اور کہتے ہیں جوا نہیں کھیلا ایڈوائز دی تھی اور پیسا کمایا، ہائے معصومیت ! وزیر مملکت برائے اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

پیر 25 ستمبر 2017 17:24

کہاتھا نہ شیر آئے گا ‘شیر آئے گا اور سارا پاکستان دیکھے گا ‘ مریم اورنگزیب