عوامی تحریک نے نوازشریف اور ان کے خاندان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی درخوست دائر کردی

نواز شریف کا نام اگر ای سی ایل میں نہ ڈالا گیا تو پی اے ٹی کو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے ، سابق وزیر اعظم اب ملک سے باہر گئے تو واپس نہیں آئیں گے ، نام یس سی ایل میں ڈالنے سے قانون کی بالا دستی ہو گی ، پاکستان عوامی تحریک

پیر 25 ستمبر 2017 16:55

عوامی تحریک نے نوازشریف اور ان کے خاندان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ..