حکومت پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر کشمیر کی صورتحال پر فوری بحث کیلئے زور ڈالے،چودھری محمد یٰسین

بھارت از خود مسئلہ کشمیر پر قرارداداقوام متحدہ میں لے کرگیاتھا، سلامتی کونسل کے مستقل اراکین مسئلہ حل کروانے کیلئے کردار ادا کریں، اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی

پیر 25 ستمبر 2017 16:24