Live Updates

پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات بل پر ووٹنگ میں حصہ نہ لینے والے سینیٹرز کو اظہار وجوہ کے نوٹسزجاری کردئیے

سینیٹر نعمان وزیر ،سینیٹر کینتھ ولیمز کو وجوہات بتانے کے لئے سات روز کی مہلت دی گئی ہے،نوٹسز پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر بھجوائے گئے

پیر 25 ستمبر 2017 16:21

پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات بل پر ووٹنگ میں حصہ نہ لینے والے سینیٹرز ..
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :