جامشورو، لونی کوٹ کے مقام پر کار الٹ گئی،

3 افراد جاں بحق، 2 زخمی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے سے پیش آیا: ترجمان موٹروے پولیس

پیر 25 ستمبر 2017 16:08