کراچی، شفیق موڑ پر گتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر 11 گھنٹے کے بعد قابو پا لیا گیا

آگ بجھانے کے عمل میں 9فائر ٹینڈرز، 4واٹر باوزر ، 2 اسنارکل اور ایک ٹینکر نے حصہ لیا، چیف آفیسر فائربریگیڈ ناکارہ آلات سے آگ پر جلد قابو پاناممکن نہیں، پمپ پریشر نہیں بنارہے، پائپ پھٹے ہوئے ہیں، تمام عملے کے پاس ہیلمٹ تک موجود نہیں ہیں، میئرکراچی

پیر 25 ستمبر 2017 16:08

متعلقہ عنوان :