Live Updates

عمران خان کی عوام کو حقوق دلانے کی جدوجہد کا راستہ روکنے کیلئے (ن) ،پی پی گٹھ جوڑ میں مصروف ہیں‘ مسرت چیمہ

حکمران پسے ہوئے طبقات پر ہر روز مہنگائی کے بم برسنے پر اپنی آنکھیں اور کان بند کئے ہوئے ہیں‘ رہنما پی ٹی آئی

پیر 25 ستمبر 2017 16:07

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات