پاک بحریہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات سے بخوبی نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے

سمندری وسائل کو بھرپور طریقے سے استعمال میں لا کر قومی معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ بحری راستوں کا تحفظ بھی یقینی بنایا جا سکتا ہے سی پیک فعال ہونے سے بری اور بحری دونوں شعبوں میں انفراسٹرکچر کا جال بچھ جائے گا صدر مملکت ممنون حسین کا پاکستان نیوی وار کالج کے زیرِ اہتمام میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب

پیر 25 ستمبر 2017 16:06

پاک بحریہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات سے بخوبی نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ..

متعلقہ عنوان :