اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نی 22 ویں سینئر منیجمنٹ کورس کے لئے بعض افسران کے نام واپس‘ بعض نئی نامزدگیاں اور تربیت کے لئے سٹیشن تبدیلی کا حکمنامہ جاری کر دیا
پیر 25 ستمبر 2017 13:56
(جاری ہے)
وزارت ریلوے کے ڈپٹی چیف الیکٹرک انجینئر شفقت جمال کا تربیت کے لئے سٹیشن پشاور سے تبدیل کر کے لاہور کر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان ایڈمسٹریٹو سروس کے ساجد محمود چوہان ‘پولیس سروس گروپ کے سکندر حیات ‘رائے بابر سعید ‘محمد اظہر اکرم ‘عبدالغفور آفریدی ‘ سیکرٹری گروپ کے ساجد حیدر یلدرم ‘ شفیق الرحمان آفریدی ‘ ان لینڈ سروس کے سید رضا کاظمی ‘جمشید فکری دہر ‘ جبران مسرور ‘ محمد فیصل مشتاق ڈار ‘ بہزاد انور ‘پاکستان کسٹم سروس کے محمد نیئر شفیق ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نعیم احمد ‘ کے پی کے حکومت کے محمد ارشد ‘ٹیکنکل گروپ کے محمد وزیر ‘محمد طارق ‘ اعجاز حسین انصاری ‘وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کے محمد ندیم اختر شیخ ‘ الیکشن کمیشن کے طاہر منصور خان ‘ وزارت داخلہ کے محمد حنیف ‘ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ضیاء الدین خٹک کی اضافی نامزدگیاں کیں گئیں ہیں ۔
22ویں سینئر منجمنٹ کورس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ‘یہ کورس 12جنوری تک جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.