سنی لیون نے فلم ’’راگنی ایم ایم ایس ریٹرن‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا

پیر 25 ستمبر 2017 13:56

سنی لیون نے فلم ’’راگنی ایم ایم ایس ریٹرن‘‘ میں کام کرنے سے انکار ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے پرڈیوسر ایکتا کپور کی فلم ’’راگنی ایم ایم ایس‘‘ سلسلے کی تیسری فلم ’’راگنی ایم ایم ایسریٹرن‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون نے اپنے مصروف ترین شیڈول کے باعث پرڈیوسر ایکتا کپور کی فلم ’’راگنی ایم ایم ایسریٹرن‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم ’’راگنی ایم ایم ایس2‘‘ کی کامیابی کے بعد وہ چاہتی تھیں کہ سنی لیون اس سلسلے کی اگلی فلم کا بھی حصہ ہوں لیکن سنی لیون اگلے دو ماہ لاس انجلیس میں گزاریں گی۔

متعلقہ عنوان :