امریکا اور جاپان کے درمیان دوسرے اقتصادی مذاکرات اکتوبر میں واشنگٹن میں ہوں گے

پیر 25 ستمبر 2017 13:47

امریکا اور جاپان کے درمیان دوسرے اقتصادی مذاکرات اکتوبر میں واشنگٹن ..
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) امریکا اور جاپان کے درمیان دوسرے اقتصادی مذاکرات(اکنامک ڈائیلاگ)اکتوبر میں واشنگٹن میں منعقد ہوں گے۔

(جاری ہے)

جاپانی حکومت سے جاری ایک بیان کے مطابق جاپان میں انتخابات کی وجہ سے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تارو آسو سیاسی مصروفیات کے باعث ان ڈائیلاگ میں شریک نہ ہو سکیں گے ان کی جگہ جاپانی وفد کی نمائندگی جاپانی نائب وزیر خزانہ برائے خارجہ امور ماسا سوگو کریں گے۔امریکا اور جاپان کے درمیان پہلے اکنامک ڈائیلاگ رواں سال اپریل میں ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :