فلم ’’سپر 30‘‘ میں منفرد کردار نبھا رہا ہوں، ہرتیک روشن

پیر 25 ستمبر 2017 13:34

فلم ’’سپر 30‘‘ میں منفرد کردار نبھا رہا ہوں، ہرتیک روشن
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ہرتیک روشن نے کہا ہے کہ فلم ’’سپر 30‘‘ میں ان کا کردار نیا ہے، انہوں نے اس سے پہلے یہ کردار نہیں نبھایا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہرتیک روشن ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم میں وہ آنند کمار کا کردار اد اکریں گے۔ فلم کے ہدایتکار وقاص بھل ہیں۔

متعلقہ عنوان :