Live Updates

علی زیدی کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سینئیر نائب صدر مقرر کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 ستمبر 2017 13:09

علی زیدی کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سینئیر نائب صدر مقرر کر دیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر 2017ء) : پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو پارٹی کا مرکزی سینئیر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علی زیدی کو پارٹی کا مرکزی سینئیر نائب صدر بنانے کی منظوری پارٹی چئیرمین عمران خان نے دی جس کے بعد پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے علی زیدی کی مرکزی سینئیر نائب صدر کے عہدے پر تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات