خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے علاقہ چمکنی میں بس ٹرمینل کی تعمیر کے لئے 93 ارب روپے مختص کر دیئے

پیر 25 ستمبر 2017 12:58

خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے علاقہ چمکنی میں بس ٹرمینل کی تعمیر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے علاقہ چمکنی میں بس ٹرمینل کی تعمیر کے لئے 93 ارب روپے مختص کر دیئے ۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ منصوبہ 9 سوکنال اراضی پر تعمیر کیا جائے گا۔یہ منصوبہ آئندہ پانچ سالوں میں مکمل کیا جائے گا جس کے بعد شہر میں تمام بس سٹینڈ کو اس نئے ٹرمینل میں منتقل کر دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :