اے این پی پختونوں کی حقیقی ترجمان ہے‘ خوشدل خان

پیر 25 ستمبر 2017 12:42

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) اے این پی کے حلقہ این اے 4 سے امیدوار خوشدل خان نے کہاہے کہ اے این پی پختونوں کی حقیقی ترجمان پارٹی ہے اور اپنی بہتر کارکردگی کی بنیاد پر آنے والے الیکشن میں صوبہ بھر میں کلین سویپ کرتے ہوئے حکومت بنائیگی‘ انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام نے تبدیلی کے نام نہاد دعویداروں کو مکمل طورپر مستردکردیاہے اور اب ان کی نظریں اے این پی لگی ہوئی ہیں اے این پی واحد سیاسی جماعت ہے جو پختونوں کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :