تحریک پاکستان کی رکن محترمہ فاطمہ صغر یٰ انتقال کر گئیں

فاطمہ صغرا نی1947ء میں سول سیکرٹریٹ سے یونین جیک کا جھنڈا اتار کر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا تھا

پیر 25 ستمبر 2017 12:36

تحریک پاکستان کی رکن محترمہ فاطمہ صغر یٰ انتقال کر گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) تحریک پاکستان کی نامور کارکن فاطمہ صغرا انتقال کرگئیں، فاطمہ صغریٰ نی1947ء میں سول سیکرٹریٹ سے یونین جیک کا جھنڈا اتار کر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک پاکستان کی نامور خاتون کارکن فاطمہ صغری ٰچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث لاہور میں انتقال کر گئیں۔ محترمہ فاطمہ صغرا نے انیس سو سینتالیس میں سول سیکرٹریٹ سے یونین جیک کا جھنڈا اتار کر مسلم لیگ کا جھنڈا نصب کیا تھا۔ اس کارنامے پر حکومت پاکستان کی جانب سیانھیں قومی اعزاز کے ساتھ نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :