امریکہ میں چرچ میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 ستمبر 2017 22:17

امریکہ میں چرچ میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد زخمی
نیش ویلے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر ۔2017ء) امریکہ میں چرچ میں اندھا دھند فائرنگ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیش ویلے کے باہر واقع برنیٹ چیپل چرچ میں 12بجے کے بعد فائرنگ ہوئی ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نیش ویلے پولیس کے مطابق ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :