کوئٹہ میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

اتوار 24 ستمبر 2017 22:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار،تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو سریا ب پولیس نے خلجی کالونی میں مکان پر چھا پہ مار کر منشیا ت فروش عبید اللہ کو گر فتار کرکے اس کے قبضے سے 30کلو گرام چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی

متعلقہ عنوان :