با رکھان میں لیویزکی کارروائی، ایک اشتہاری ملزم گرفتار

اتوار 24 ستمبر 2017 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) با رکھان میں لیویزکی کاروائی ایک اشتہاری ملزم گرفتار لیویز کے مطابق اتوار کو بارکھان لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم مظہر خان ولد نواب خان کو گرفتار کرلیا ملزم لیویز کو ایف آئی آر نمبر 39/2017میں دفعات 302،337،109،147،149148،149میں مطلوب تھا ملزم کو تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ۔