دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں پاکستان نے دیں اتنی کسی اور نے نہیں دیں ،اب دنیا کوبھی ڈومور کرنا ہوگا

، دہشت گردی کو شکست دینے اور امن کیلئے پاکستان نے اپنے بیٹے قربان کئیوزیر خارجہ خواجہ آصف

اتوار 24 ستمبر 2017 21:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے ، دہشت گردی کو شکست دینے اور امن کیلئے پاکستان نے اپنے بیٹے قربان کئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں پاکستان نے دیں اتنی کسی اور نے نہیں دیں ،اب دنیا کوبھی ڈومور کرنا ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :