قصبہ سردھی تھانہ کلر کہار میں بڑے بھائی نے فائر مار کر چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا

اتوار 24 ستمبر 2017 21:20

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) قصبہ سردھی تھانہ کلر کہار میں بڑے بھائی نے فائر مار کر چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا‘ وجہ تنازعہ جائیداد ہے‘ مقتول خالد کو زخمی حالت میںہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

(جاری ہے)

قاتل بھائی امیر بھٹو موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ملزم امیر بھٹو سعودی عرب میں ملازم ہے اور چھٹی پر گھر آیا ہوا ہے۔ کلر کہار پولیس نے نعش کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :