کراچی سے کوئٹہ جانے والی ڈئیوو کوچ کا ٹریکٹر سے تصادم ، 4افراد جاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے، ذرائع

اتوار 24 ستمبر 2017 21:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) کراچی سے کوئٹہ جانے والی ڈئیوو کوچ حادثے کا شکار زرائع کے مطابق اتوار کی صبح کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ ہزار گنجی کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والی ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہونے کے اطلاع ہے زخمی ہونے والوں میں ایکسائز انسپکٹر میر زاکر باجوئی کا بھتیجا ایس ایس پی پولیس میر جمیل احمد باجوئی کا بھتیجا اور میر نزیر احمد باجوئی کے بیٹے میر ایاز باجوئی شامل ہے جس کا ٹراما سنٹر کوئٹہ میں آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :