مولانا عبدالغفور حیدری صوبائی امیر مولانا فیض محمد ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کا قلات پہنچنے پر جمعیت کے کار کنان نے شاندار اسقبال کیا

اتوار 24 ستمبر 2017 20:50

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2017ء) جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری صوبائی امیر مولانا فیض محمد ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کا قلات پہنچنے پر جمعیت کے کار کنان نے شاندار اسقبال کیا جمعیت کے کارکنان نے اپنے قائدین کا آٹھ کلومیٹر دور سے استقبال کیا جونہی قائدین قلات کے قریب پہنچے تو جمعیت کے کارکوکنا ن انہیں سینکڑوں گاڑیوں کے جلوس میں انہیں جلسہ گاہ لایا گیا اس موقع پر جمعیت کے کارکنا ن خاصی پوجوش دیکھائی دیئے قائدین جب جلسہ گاہ پہنچے تو کارکنان نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مولاناعبدالغفور حیدری مولانا فیض محمد ملک سکند ر خان ایڈوکیٹ زندہ باد کے نعرے لگا ئے اور جمعیت زندہ ہے کے نعرے لگائے اس موقع پر بعض پرجوش کارکنان نے امریکہ اور انڈیا مردہ باد کے نعرے بھی لگائیں۔

متعلقہ عنوان :