پی ٹی آئی ڈرامے سے الیکشن اصلاحات بل منظور ہوا، سینیٹرروبینہ خالد

اتوار 24 ستمبر 2017 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر روبینہ نے خالد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ڈرامے کی وجہ سے سینیٹ میں الیکشن اصلاحات کا بل منظور ہوا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹر روبینہ خالد نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کیا کہ جہانگیر ترین کے ٹیلی فون پر تحریک انصاف نے بائیکاٹ کا ڈرامہ رچایا ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بعد اب پی ٹی آئی سربراہ عمران خان بھی نااہل ہونے والے ہیں،اس لئے یہ ڈراما رچایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :