میانمار نے بنگلادیش سرحدپر بارودی سرنگیں بچھا دیں ،ْہیومن رائٹس واچ

اتوار 24 ستمبر 2017 19:32

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) ہیومن رائٹس واچ نے تحقیقاتی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ میانمار آرمی نے بنگلادیشی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گائوں پر حملے سے پہلے بھی راستوں میں بارودی سرنگیں بچھائی گئیںجبکہ بارودی سرنگیں بچھائے جانے کی اطلاعات کے بعد روہنگیا مسلمانوں کی بنگلادیش آمد بند ہوگئی ہے ۔دوسری جانب میانمار حکام نے دعویٰ کیا کہ بارودی سرنگیں حکومت نے نہیں عسکریت پسندوں نے بچھائی ہیں۔

متعلقہ عنوان :