سزا یافتہ یا سنگین جرم کا مرتکب شخص کیسے کسی سیاسی جماعت کا سربراہ بن سکتا ہے،ارمغان صا د ق

اتوار 24 ستمبر 2017 18:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2017ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے کہا ہے کہ عدالتی سزا یافتہ یا سنگین جرم کا مرتکب شخص کیسے کسی سیاسی جماعت کا سربراہ بن سکتا ہے نوازشریف لند ن میں بیٹھ کر اداروں پر تنقید کر نے کی بجائے عدالتو ں میں حا ضر ہو کر کیسز کاسامنے کر یں ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لندن اور جدہ میں بیٹھ کر سیا ست کر نے والو ں کو عوام مستر د کر چکی ہے آ ئندہ انتخا با ت میں ن لیگ اور پیپلز پار ٹی کو عبرتناک شکست ہو گی اور ان کے با قی لو گ بھی ملک چھو ڑ کر بھا گ جا ئیں گے رانا ثنا ء اللہ کا جیل شد ت سے انتظار کررہی سا نحہ ما ڈ ل ٹا ئو ن کے قا تل جلد جیل کے سلا خو ں میں ہو نگے ن لیگ کی اتحا د برے وقت آ تے ہی غائب ہو جائیں گے جس جماعت کا سر براہ کر پٹ ‘ نااہل اور چور ہو اس کے سپور ٹر اور ووٹر کیسے ہونگی ن لیگ کا سر براہ بھی چورہے اور ن لیگ چوروں کی سر پر ست جماعت ہے تحریک انصا ف ان چورو ںکا مقا بلہ بھر پور انداز سے کرے گی