چمن ،ٹریفک ٹرالی پر مٹی لوڈ کر تے وقت تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق

اتوار 24 ستمبر 2017 18:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2017ء) چمن کے علاقے میں ٹریفک ٹرالی پر مٹی لوڈ کر تے وقت تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب کر ایک مزدور جاں بحق ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چمن کے علاقے امیر خان میں ٹریفک ٹرالی پر مٹی لوڈ کر تے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب کر ایک مزدور جاں بحق ہو گیا لاش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

متعلقہ عنوان :