سپورٹس ڈیسک*

پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ سیریز،پہلا میچ28 ستمبر اور6 اکتوبر کوہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ونڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے

اتوار 24 ستمبر 2017 18:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2017ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کے درمیان ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28 ستمبر اور دوسرا 6 اکتوبر سے شروع ہوگا جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے میچز 13، 16، 18، 20 اور 23 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے تین ٹی ٹوئنٹی میچز 26، 27 اور 29 اکتوبر کو ہوں گے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ تیسرا اور آخری میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگاپاکستانی ٹیم کے اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل ہیںقومی ٹیمکپتان سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم اظہر علی، سمیع اسلم، شان مسعود، بابر اعظم، اسد شفیق، حارث سہیل، عثمان صلاح الدین، یاسر شاہ، محمد اصغر، امیر حمزہ، حسن علی، محمد عباس، بلال آصف اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے ۔

(جاری ہے)

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :