وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائی،4منشیا ت فروشوں سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث 12ملزمان گرفتار

قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، 5کلو 130گر ام چرس ، 02پسٹل 30بور ، ایک کلاشنکو ف معہ ایمو نیشن ، ایک خنجراور ما ل مسروقہ بر آمد

اتوار 24 ستمبر 2017 18:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) تھا نہ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائی کے احکا ما ت جا ر ی کیے جا ئیں ان احکا ما ت کی روشنی میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران چار منشیا ت فروشوں سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے شفقت محمود سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم مبین نو از سے 1کلو 210گر ام چرس جبکہ ملزم محمد شہزاد سے 1کلو 220گر ام چرس بر آمد کرلی۔

تھا نہ نیلور پولیس کے اعجا ز احمد سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم احمد ابر اہیم کو گرفتار کرکے اس سے 1کلو 500گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ نو ن پولیس کے ممتا ز احمد سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم ارشد نا زکو گرفتار کرکے ا س سے 1کلو 200گر ام چرس بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

جبکہ چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمان اورنگزیب اور زعفران کو گرفتار کرکے ا ن سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا،تھا نہ کو رال پولیس کے سرفراز احمد سب انسپکٹر نے گرفتار ملزم وقار احمد کے انکشاف و نشا ند ہی پر کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھانہ رمنا پولیس کے غلام شبیر سب انسپکٹر نے ریسکیو 15کی کا ل پر ملزم اسرار احمد کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30 بورمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ،تھا نہ شہزاد ٹا ئون پولیس کے عبدالستار اے ایس آئی نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث ملزم نقاش کو گرفتار کے اس سے مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا، جبکہ غلا م سر ور اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عادل کو گرفتار کرکے اس سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے ندیم طا ہر اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم کا شان فاروق کو گرفتار کرکے خنجر بر آمد کرلیا، تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کے شبیر احمد اے ایس آئی نے گرفتار ملزم زہدان کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صراور منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :