اسلام آباد،سیکیورٹی اہلکاروں کا تھا نہ آ بپار ہ کے مختلف علا قوں میں مشترکہ سر چ آ پر یشن ، پا نچ مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا

دوران سر چنگ دو عدد مو ٹر سائیکل بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لے لیے گئے ،

اتوار 24 ستمبر 2017 18:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ آ بپا رہ اور گردو نواح میںسر چ آ پر یشن کیا، اس سر چ آ پر یشن میں ایس پی سٹی شیخ زبیر ، ایس ایچ او تھا نہ آ بپارہ ، اسلام آ باد پو لیس ، پا کستا ن رینجر ز کے افسران و جو انو ں نے حصہ لیا، سر چ آپر یشن کے دوران 05مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں گئیں ،دوران سر چنگ دو عدد مو ٹر سائیکل بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لے لیے گئے ، ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد محر م الحرام کے دوران اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔

متعلقہ عنوان :